Aamaal wa Khawas Surah Quresh (اعمال وخواص سورۃ قریش)

₨850

ذاتی مجربات اور بزرگوں کی بیاض کا نچوڑ۔ اس کتاب میں سورۃ القریش کے مجرب المجرب عملیات، نقش زکوٰۃ کے طریقے ،رزق، بیماری، حُب و دُب، شفاء المراض کے مجرب المجرب طریقہ جات ہیں ۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 38
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ

Description

٭سورۃ القریش (مکی ) ٭سورۃ قریش کے فوائد ٭طریقہ زکوٰۃ ٭ طریقہ اول زکوٰۃ کبیر٭ طریقہ دوم زکوٰۃ کبیر ٭ طریقہ سوئم زکوٰۃ صغیر ٭ طریقہ چہارم ٭ نقوش سورۃ شریفہ ٭سورۃ القریش کے جن حسطیش کی تسخیر ٭تسخیر قلوب ورفع حاجت ٭ درد گردہ کاعلاج ٭بچوں کا خواب میں ڈرنا ٭حصول ویزہ (بیرون ملک سفر ) ٭استحکام و پائیداری ٭ لڑائی جھگڑے ختم ٭حُب زوجین ٭ وسعت رزق ٭شفاء الامراض ٭قرض سے نجات ٭ خاتمہ بندش ٭ہر قسم کی جسمانی بیماری ٭شادی کیلئے مجرب عمل ٭شدید محبت کیلئے ٭دافع شرعدو ٭ ایک غلط فہمی کا ازالہ