ماہنامہ طلسماتی دنیا کا دوسرا خاص نمبر ’’شیطان نمبر‘‘۔انسان، جن اور شیطان، داستانِ ابلیس، تاریخِ ابلیس، ابلیس لعین کے شیطانی کارنامے، شیطان کے مکر و فریب کے جال، انسان اور شیطان کی دشمنی، شیطان کے پرائیوٹ حالات، شیطان کی تخلیق کا فلسفہ، شیطان کی ڈائری اور دیگر مفید مضامین۔پہلی بار شیطان سے متعلق بہت سی معلومات ایک جگہ جمع کی گئی ہیں۔
شیطان نمبر کو عوام و خواص کازبردست خراج تحسین موصول ہوا اور پہلی بار شیطان سے متعلق بہت سی معلومات ایک جگہ جمع کی گئی ہیں۔انسان جن اور شیطان، تاریخ ابلیس ، داستان ابلیس، ابلیس لعین کے شیطان کارنامے ،شیطان کے مکرو فریب کے جال، انسان اور شیطان کی دشمنی، شیطان کے پرائیویٹ حمالات ، شیطان کی تخلیق کا فلسفہ، شیطان کی ڈائری، شیطان سے انٹرویو
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Shaitan Number (شیطان نمبر)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.