Shar’rah Hizbul Behr Ba Muak’kal Ma’a Howa Ma’a (شرح حزب البحر بامؤکل مع ھو امع)

600

شرح حزب البحر ازشاہ ولی اللہ محدث دھلویؒ۔بامؤکل عملیات پر پہلی مستند کتاب

ترتیب وتزائین:زبیراحمد قاسمی

صفحات:368

پہلی بار چالیس انبیاء علیہم السلام کی تمام دعائیں بامؤکل پیش کی گئی ہے۔ دعائے حزب البحر سے لئے گئےمؤکلات اور اسماء الحسنیٰ مع وظائف کے نقشہ جات۔ حزب البحر بامؤکل ، حزب البحر بامؤکل مع اسماء الحسنیٰ، حزب البحر بامؤکل مع اسم ذات (اللہ)۔ حزب البحر کے ہر جملے کے نقوش پہلی بار پیش کیے گئے ہیں ۔

Description

٭دعا مانگنے کا طریقہ ٭چند مقبول وجامع دعائیں ٭ درود سلام کا مفہوم ٭دعائے حزب البحر کے نصاب کی بحث ٭موکل علوی، موکل سفلی ٭نقوش بہرجملہ دعائے حزب البحر ٭رجعت سے تحفظ کی تدابیر ٭ اسماء الحسنیٰ کی افادیت ٭دعائے حفاظت ٭ دعائے تاثیر ٭نقشہ موکلات دعائے حزب البحرمع اسماء الحسنیٰ ٭آیت الکرسی مع اسماء الحسنیٰ ٭ دعائے وسیلہ ٭حزب البحر کا فیض وبرکات ٭حزب البحر سے اخذ کردہ اسماء الحسنیٰ کامجموعی نقش ٭مشہور ننانوے اسماء الحسنیٰ کامجموعی نقش ٭مشہور ننانوے اسمائے الحسنیٰ اور مکمل قرآن مجید کامجموعی نقش ٭(چھیالیس) اسمائے اعظم کامجموعی نقش ٭دعائے حزب البحر بامؤکل ٭نقشہ برائے موکلات چالیس انبیاء علیہم السلام ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Shar’rah Hizbul Behr Ba Muak’kal Ma’a Howa Ma’a (شرح حزب البحر بامؤکل مع ھو امع)”