Raheem-ul-Waqti Zaicha (رحیم الوقتی زائچہ)

600

مصنف : ڈاکٹر عبدالرحیم رند

صفحات: 120

Description

بروج کا تعلق دوسرے بروج کے ساتھ مع سیارگان ٭ دائمی نقشہ اوقات کوکبی ٭ پاکستان کے کسی صوبے کاکوکبی وقت معلوم کرنا ٭ ضمیرکا قاعدہ جفر کی رو سے ٭ چوتھا گھر اور اس کے متعلق سوالات کا حل٭کسی ہجری تاریخ سے فصلی تاریخ بتانے والی دائمی جنتری ٭ ادوار اصغر کی تفصیل٭ وقتی زائچہ میں بروج سے منسوبات ٭ ضمیر کا قاعدہ جفر کی رو سے٭گھروں سے جواب کس طرح حاصل کیاجاتا ہے ٭ حکم زائچہ کس طرح لگایاجاتا ہے ٭ اپنے بروج سے اپنے کام کی تلاش٭ ایک وقت میں مختلف سائلوں کے جواب٭ مرض کی تشخیص نجوم کی روشنی میں ٭ علاج بالنجوم کاایک باب ٭ بروج کا تعلق دوسرے بروج کے ساتھ مع سیارگان ٭ دائمی نقشہ اوقات کوکبی ٭ پاکستان کے کسی صوبے کاکوکبی وقت معلوم کرنا ٭ ضمیرکا قاعدہ جفر کی رو سے ادوار اصغر کی تفصیل٭ وقتی زائچہ میں بروج سے منسوبات ٭ وقتی زائچہ میں گھروں کے منسوبات اور سیاروں سعد ونحس منسوبات ٭ حکم زائچہ کس طرح لگایاجاتا ہے ٭ اپنے بروج سے اپنے کام کی تلاش٭ ایک وقت میں مختلف سائلوں کے جواب٭ مرض کی تشخیص نجوم کی روشنی میں ٭ علاج بالنجوم کاایک باب

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Raheem-ul-Waqti Zaicha (رحیم الوقتی زائچہ)”