Qurb-e-Didar (قُرب دیدار)

399

یہ کتاب رسول القطب، قطب الاقطاب، حق وباطل میں فرق کے متعلق صحیح جواب دینے کی اہل، معرفت وفقرکا مغز، ہدایت کی فہرست کا خلاصہ ، تصوراسم اللہ ذات کامجموعہ اور اللہ تعالیٰ کی خاص الخاص تجلیات کامشاہدہ ہے۔

تصنیف و لطیف: سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ ۔مترجم: فاطمہ عرفان سروری قادری

صفحات:151

بائنڈنگ:مجلد

Description

’’قرب دیدار‘‘ سلطان العارفین برہان الواصلین حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ کی عظیم کتاب ہے۔ یہ توحید کی کنجی، اسرار الٰہی کامجموعہ اور دیدار الٰہی تک پہنچنے کا وسیلہ ہے۔اس مختصر کتاب میں آپ رحمۃ اللہ علیہ نے ذکر وتصور اسم اللہ ذات، تصور اسم محمد رسول اللہ ﷺ ، معرفت حلق تعالیٰ تک رسائی، علم دعوت کا طریقہ کار، مراقبہ ومکاشفہ کی اہمیت اور کامل وناقص مرشد کی پہچان جیسے اہم موضوعات کواپنی الہامی واردات غیبی کے ذریعے طالبان مولیٰ کے لیے بطور تلقین قلمبند فرمایا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qurb-e-Didar (قُرب دیدار)”