Pashgoi ka fun( Hissa Dom) پیش گوئی کا فن (حصہ دوم)

1,500

عملی علم نجوم کے اہم رموز ونکات اور تجزیاتی تیکنیک۔ویدیک علم نجوم کے رازوں کی نقاب کشائی

تحقیق و تحریر:ڈاکٹر سید انور فراز

صفحات:280

بائنڈنگ:کارڈ کور

Description

٭علم نجوم کی برسات ٭ زائچہ ایک نظر میں ٭ سیاروی اثرات وتعلقات ٭ پیشہ ورانہ سیاروی علامات ٭ ہبوط یافتہ سیارے ٭ تحت الشعاع سیارے ٭ شرف یافتہ فعلی منحوس ٭ راہو کیتو محو ر ٭ غضب ناک کیتو ٭ تقسیمی زائچے ٭ تقسیمی زائچے کی تفہیم ٭ ہورا کا تجزیہ ٭شخصیت اور حیثیت کی شناخت ٭ دولت، خاندان اور حیثیت ٭ زندگی میں اثاثے ٭ مالی خوش حالی کاتجزیہ ٭ نومولود کی دیکھ بھال ٭ بچے ، اولاد اور حصول علم ٭ پہل کاری اور چھوٹے بھائی ٭ صحت ، مقدمات اور مالی استحکام ٭ شادی اور ازدواجی زندگی ٭ مزیدتاخیری مسائل اور وقت شادی ٭کاروباری میدان میں رہنمائی ٭ پیشہ ورانہ شناخت ٭ مال وکاروباری امور ٭ بیرون ملک سفر ٭ نفسیاتی مسائل ٭ عمومی قسمت ٭ بارھویں گھرکے امور ٭ معالجاتی تدابیر ٭ لوح سعادت الکبریٰ ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Pashgoi ka fun( Hissa Dom) پیش گوئی کا فن (حصہ دوم)”