Noor-ul-Anwaar Amliyat Nurani (نور الانوار المعروف عملیات نورانی)
₨400
مصنف: مولانا حاجی پیر سید ابرار اللہ شاہ
حکیم قاری مولوی سید محمود الحسن شاہ
صفحات:341
یہ جاننا چاہئے کہ اللہ تعالےٰ نے اپنے اسماء جلیل القدر میں اپنے فضل رحمت، بخشش وکرم عدل قہر رحمت ومغفرت کے مخفی اسرار رکھے ہیں جن کا اظہار ان اسموں کے توسط سے ہوتا ہے۔اسماء حسنیٰ کی تعداد کا کوئی احاطہ نہیں ہے، مگر ان میں سے جو کلام مجید فرقان حمید میں جن کا ذکر پروردگار خود فرماتا ہے اور جو سب سے زیادہ بزرگ ہیں وہ ننانوے ہیں ۔
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.