Nazir Hussain Zanjani Books (ناظر حسین زنجانی کی کتب)

2,500

ناظر حسین زنجانی کی 5 اہم کتب پر 10 فیصد رعایت۔

یہ آفر 31 جنوری 2023 تک کیلئے ہے۔

1 in stock

Description

۔(1)۔ مصباح الرمل
٭تاریخ علم رمل ٭اشکال رمل ٭ترکیب ودائر رمل ٭قرعہ رمل ٭ زائچہ رمل ٭کشیدہ زائچہ ٭منسوبات اشکال رمل ٭منسوبات خانہائے رمل ٭استخراج ضمیر سائل ٭علم رمل کے متفرق زائچے ٭قواعد انقلاب ٭استخراج استاد ابو معشر بلخی ٭استخراج رمل وجفر ٭ چند صدری قاعدے

۔(1)۔ مصباح الجفر
٭لسان الغیب ٭ اصطلاحات علم جفر ٭ ابجدی قمری کے ذریعہ سائل کے عام حالات معلوم کرنا ٭ابجد شمسی کے ذریعہ سائل کے مالی حالات کا استخراج ٭ ابجد اجذش کے ذریعہ سائل کی نقل وحرکت، تعلقات، ہمشیرہ برادر اور تعلم سے متعلقہ حالات کااستخراج ٭ ابجد اہطم کے ذریعہ املاک و سکونت سائل سے متعلقہ حالات کا استخراج ٭اسجد ارغی کے ذریعہ سائل کی اولاد، محبوب، نتیجہ امتحان اور حصول اخبارکا استخراج ٭ مستحصلات جزیہ ٭علم الآثار ٭گوگردا حمر

۔(1)۔ طلسماتِ سامری

۔(1)۔ استخارہ قرآنیہ
٭فال نکالنے کا طریقہ ٭فال نکالنے کا آسان طریقہ ٭المحبوس ٭تعبیر رویا ٭قرآنی حب٭عمل رحم ٭عمل جدائی ٭عمل زبان بندی ٭عمل برائے زبان بند دشمن ٭چہل کاف کاعمل ۔ جملہ مقاصد کیلئے تیر بہدف عمل

۔(1)۔ مصباح الفراست
٭انگلیاں ٭انگلیوں پر نیک وبد کی علامات ٭ ناخن، انگوٹھا اور ہتھیلی ٭ جبال ہفت گانہ کی سات قوسیں ٭خطوط الجبال ٭خطوط کف دست ٭خط دماغ ٭ خط قلب ٭ خط زندگی ٭خط صحت ٭ سطرالفنون یا سورج کی لکیر ٭ خط قسمت ٭ خطوط ساعد ٭ حلقہ الزہرہ ٭خطوط ازدواج ٭ سات خاص نشان ٭ دنیاوالوں کے ہاتھ ٭پامسٹ کے ہتھیار ٭ہاتھ اور زائچہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Nazir Hussain Zanjani Books (ناظر حسین زنجانی کی کتب)”