Mujjarbat-e-Faisal Hameed (مجرباتِ فیصل حمید)
₨2,500
تعارفی جملہ: الحمد للہ اس کتاب کے تمام کے تمام عملیات میرے مجرب المجرب اور بار ہا کے استعمال شدہ ہیں ۔ایک ایک عمل بار بار آزمودہ اور تجربہ کی کسوٹی پر کھرا ہے ۔جو آزمائے گا، فیض پائے گا۔مجربات فیصل حمیدجیسا کہ نام سے ظاہر سے اس کتاب کو کتابی شکل میں عملیات کو لانے کیلئے میرا دل راضی نہ تھا کیونکہ یہ تمام عملیات رازصدری ہیں ۔ہر عمل بار بار کا مجرب ہے۔ ہر عمل ایک ہیرا تراشہ ہوا ہے ۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 65
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-025کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :3100روپے