Mujarrabat -e-Akabir مجربات اکابر

300

ایمان وعقیدہ کی حفاظت ، ذکر اللہ کے ذریعے مسائل گھریلو پریشانیوں، الجھنوں اور بیماریوں کیلئے آزمودہ

مولف:مفتی ظہور احمد محسود

صفحات:128

Description

٭عملیات و تعویذات کے حوالے سے تفصیلی وضاحت ٭ عملیات وتعویذات کاجواز ٭ تعویذ کن امراض کیلئے ٭ خیر وبرکت اور رزق میں وسعت کیلئے ٭ تجار ت میں برکت کیلئے ٭نقصان سے حفاظت کیلئے ٭ننانوے امراض سے حفاظت ٭ولادت میں آسانی کیلئے عمل ٭جانور کادودھ بڑھانے کیلئے ٭ سینہ کے درد سے نجات ٭ کھیتی وغیرہ کی ٹڈی سے حفاظت ٭سحراور اس کاعلاج ٭ عورت کی نظر میں شوہر کتا نظر آنے کاعلاج ٭ مرد کا گھر والوں سے نفرت کرنے کاعلاج ٭ نرینہ اولاد کیلئے ٭ عمل برائے کشادگی شہوت ٭ بچھوسے حفاظت ٭ بچہ کے زیادہ رونے کا تعویذ ٭ باولے کتے کے کاٹنے کامجرب علاج ٭ چیونٹیوںکو بھگانے کاعمل ٭ ادائیگی قرض کا وظیفہ ٭ مال کا گم ہونا ٭ گمشدہ چیز کیلئے دوسراوظیفہ ٭زوجین میں محبت کیلئے تعویذ ٭ دل کی گھبراہٹ اور بلڈ پریشر کیلئے ٭ مقدمہ میں کامیابی کیلئے ٭ یرقان کیلئے خصوصی عمل ٭ سر کے بال گرنے کا علاج ٭ گردےاور پتے کی پتھری کا علاج ٭ شوگر کا مکمل خاتمہ ٭ قوت باہ کامجرب ترین عمل ٭دنیا کاکوئی سحر اثر نہ کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mujarrabat -e-Akabir مجربات اکابر”