Mujar’rab Amliyat Number (مجرب عملیات نمبر)

1,260

ؒمدیراعلیٰ: مولانا حسن الہاشمی

صفحات:178

شائع شدہ: 2009

پبلیشرز: مکتبہ روحانی دنیا، دیوبند، انڈیا۔

 فوٹو کاپی: ٹیپ بائنڈنگ

Description

تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا پندرہواں خاص نمبر ’’مجرب عملیات نمبر‘‘ ہے۔ نام سے ہی ظاہر کے اس رسالے میں عملیات کے وہ عظیم الشان تحفے دئے گئے ہیں، جو مجرب ہیں یعنی تجربے میں مفید ثابت ہوئے ہیں۔اس رسالے میں عجیب و غریب اعمال، جادو وسفلی عمل کی کاٹ کے اعمال، قرآنی اعمال، اسماء برہتیہ اور عملیاتِ حقائق، دولت و عزت کے اعمال اور کئی مفید مضامین دئے گئے ہیں۔ مختلف اکابرینِ امت کے مجرب عملیات بھی اس رسالے کی خاصیت ہے۔ چند مضمون یہ ہیں: عملیات حضرت میاں صاحب رحمہ اللہ، معمولاتِ حضرت حسین احمد مدنی رحمہ اللہ، اورادِ اعمالِ قادریہ، اعمال حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ، مجرباتِ امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ، اعمال حضرت مولانا شاہ فضل رحمانی رحمہ اور بھی کئی بزرگانِ دین کے مجربات دئے گئے ہیں۔ ایک تاریخی دستاویز ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mujar’rab Amliyat Number (مجرب عملیات نمبر)”