Mufeed Alam Jantari 2023 (مفید عالم جنتری 2023)

400

صفحات:208

Out of stock

Description

۔*اہم پرب تیوہار اور چھٹیاں 2023ء؁ *جموں کشمیر اور مسلم تیو ہار *گظیم شخصیتوں کے یوم پیدائش، جین پرب *سنکرانتی اور پنیہ کام، راہوکال *پنجاب، ہماچل و دہلی وغیر کے میلہ جات *گنڈمول اور پنچک، نفع نقصان چکر *تفصیل گرہن بابت 2023ء؁ گرہوں کا داخلہ راس، طلوع و غروب * نئے بکرمی سمت 2080ء؁ کا بیورہ *سال کے بادشاہ وزیر کا ثمرہ 2023ء؁ *سورج کا داخلہ آردر انچھتر کا ثمرہ *براسپت کا میگ گوچرہ پھل، راہو۔ کیتوگوچر پھل *آکاشی کونسل و اہم پیشگوئیاں 2023ء؁ *جنسوں میں تیزی مندی 2023ء؁ *نوروز عالم اہل یونان 2023ء؁ *بھدرا کا آغاز و ختم کے اوقات 2023ء؁ *سروارتھ سدھ، امرت سدھ یوگ 2023ء؁*کار آمد جنتر، جوالا مکھی یوگ *مبارک مہورت شادی 2023ء؁ *راشی کے مطابق شادی طے کرنا *بارہ راشیوں کا ماہورای پھل *نام راس نچھتر کرنا *شبھ کاموں کے مختلف مہورت *دس گورو صاحبان کے حالات *گم شدہ چیز ملے گی یا نہیں، اہم مسلم عرس *گرہوں کے ناقص اثر و اُوپائے *گرہوں کا دشاؤں کا ثمرہ *بھارت کے اہم شہروں کا فرق لگن *زائچہ کے 12خانوں سے حالت زندگی *مفید اور کار آمد نقش *ہجری مہینوں میں اہم واقعات *دُنیا کے عظیم شخصوں کی کنڈلی *تقدیر کے پوشیدہ حالات *سولہ سو سال کا بے نظیر کیلنڈر *جیوتش اور دھرم شاستر کے خیالات *بارہ لگنوں اور راشیوں کے حالات *ہندؤں کے مشہور تیوہاروں کی کیفیت

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mufeed Alam Jantari 2023 (مفید عالم جنتری 2023)”
Cart
Raheem-un-Najoom (Part-II) : رحیم النجوم (حصہ دوئم)
600
×