تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا نواں خاص نمبر ’’مؤکلات نمبر‘‘۔مؤـکل کی حقیقت کیا ہے؟ مؤکل کی کتنی قسمیں ہیں؟ مؤکل تابع کرنے کے کتنے طریقے ہیں ؟دنوں کے مؤکل اور ان کے احکامات، آیت الکرسی کے مؤکل کی تسخیر، ابجد قمری بامؤکل، عمل سورئہ اخلاص، تسخیر ارواح، عمل سورئہ کوثر برائے حاضری مؤکل اور بہت سے مفید مضامین۔ مؤکلات کے موضوع پر ایک حیرت انگیز کارنامہ۔ جولوگ مؤکل تابع کرناچاہتے ہیں یا اس کی حقیقت سے آگاہ ہونا چاہتے ہیں، وہ مؤکلات نمبر ضرور پڑھیں۔ ایک تاریخی دستاویز۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Moa’klat Number (موکلات نمبر)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.