Misbah-ul-Qayyafah (مصباح القیافہ)

600

مصنف: منجم اعظم الحاج سید ناظر حسین شاہ زنجانی رحمہ اللہ

صفحات:208

باب:34

Description

باب:(۱)علم دماغ۔ (۲)پشت سر کی دماغی قوتیں۔ (۳)پہلوئے سر کی دماغی قوتیں۔ (۴)چندیا کے مقام کی دماغی قوتیں۔ (۵)فرق سر۔ (۶)بالائے گوش کی ذہنی قوتیں۔ (۷)مقام بالائے پیشانی کی ذہنی قوتیں۔ (۸)قوائے ذہنیہ کی ترکیب۔ (۹)کاسۂ سر کا قیافہ۔ (۱۰)جِسم اِنسانی کا قیافہ۔ (۱۱)استخوان و عضلاتِ انسانی۔ (۱۲)انسانی آواز کا قیافہ۔ (۱۳)اندازِ گفتگو کا قیافہ۔ (۱۴)انسانی بال اور ان کی رنگت۔ (۱۵)انسانی بالوں کی بناوٹ۔ (۱۶)بالوں کی طرز۔ (۱۷)مُونچھ اور دَاڑھی کا قیافہ۔ (۱۸)انسانی جلد یا کھال کا قیافہ۔ (۱۹)انسانی چہرے کا قیافہ۔ (۲۰)انسانی چہرے کے عضلات۔ (۲۱)انسانی چہرے کی یکِ طرفہ تصاویر (۲۲)آنکھوں کا قیافہ۔ (۲۳)پپوٹوںکا قیافہ۔ (۲۴)ابرؤوں کا قیافہ۔ (۲۵)لب و دھن کا قیافہ۔ (۲۶)دانتوں کا قیافہ۔ (۲۷)انسانی ناک کا قیافہ۔ (۲۸)انسانی کانوں کا قیافہ۔ (۲۹)انسانی رخساروں کا قیافہ۔ (۳۰)انسان کے زنخدان اور جبڑوں کا قیافہ۔ (۳۱)انسانی ٹھوڑی کا قیافہ۔ (۳۲)مردوں کے قیافہ کے خاص نکات۔ (۳۳)عورتوں کے قیافہ کے خاص خاص نکات۔ (۳۴)تِلوں کا قیافہ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Misbah-ul-Qayyafah (مصباح القیافہ)”