Misbah-ul-Aadaad (مصباح الاعداد)

400

مصنف و مؤلف: منجم اعظم الحاج سید ناظر حسین شاہ زنجانی

صفحات:112

باب:16

Description

باب:(۱)اعدادکی خاصیتیں۔ (۲)اعداد کا حصول۔ (۳)اعداد اور مستقبل۔ (۴)ستاروں کے اعداد۔ (۵)نظام فیثا غورث۔ (۶)واقعات آئندہ کی پیش گوئی۔ (۷)نظام او سیرس (مصری علم الاعداد)۔ (۸)نظام اوسیرس کے تحت پیش گوئی کرنا۔ (۹)علم الاعداد اور سیاسی پیش گوئیاں۔ (۱۰)علم الاعداد کے ذریعہ تعبیر خواب۔ (۱۱)علم الاعداد اور گھوڑ دوڑ۔ (۱۲)نظام ٹی سن (اہل چین کا علم الاعداد)۔ (۱۳)نظام جمینی (علم الاعداد کا بھارتی مدرستہ الفکر)۔ (۱۴)نظام آصف بن برخیا(علم الاعدادکا عبرانی مدرسۃ الفکر)۔ (۱۵)نظام تارخ بن ناحور(علم الاعدادکا کالدی مدرسۃ الفکر)۔ (۱۶)نظام جاما سپ (اہل ایران کا علم الاعداد)۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Misbah-ul-Aadaad (مصباح الاعداد)”