Kitab_ul_Amraaz Amaal-e-Shifa (کتاب الامراض اعمال شفاء)

1,200

اس کتاب میں بے شمار امراض کاروحانی علاج اور طریقہ کار بتایا گیاہے جو بارہا کے آزمودہ اورمجرب ہیں۔ ان شاء اللہ یقین کامل کے ساتھ کریں، ہر مرض سے بفضل اللہ شفاء کامل ہو گی۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 42
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-011کوڈ:۔
  خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ : 3000روپے

Description

٭علاج بخار ٭داڑھ درد ٭ہر بیماری کاعلاج ٭پھیپھڑوں میں پانی بھرجائے ٭تمام جسمانی امراض کاعلاج ٭ نکسیر بند کرنا ٭ سردرد اور ورم کے لیے رُقیہ مبارک ٭بدخوابی نیند نہ آنا ٭ سردی کے بخار کیلئے ٭ہر مرض، ہر درد کادارو ٭جگر یاگردوں کی پتھری ٭ ناف کا ٹلنا ٭آنکھوں کے امراض ٭زہر خورانی کا علاج ٭ بواسیر کیلئے ٭قوت حافظہ ٭گریہ اطفال ٭خونی وبادی بواسیر ٭ درد سر کیلئے ٭بخار ہر قسم ٭ ہول دل وگھبراہٹ ٭ شفائے کُلی ٭قوت باہ ٭حصول اولاد ٭ ایام کی بے ترتیبی ٭ حمل کا ضائع ہونا ٭بند حیض جاری کرنا ٭بچوں کے جملہ امراض ٭نظر بد ٭ گریہ اطفال ٭بچوں کا دودھ نہ پینا ٭لاعلاج بیماری کیلئے ٭ علاج مرگی ٭ اولاد نرینہ کا حصول ٭صحت وشفاء ٭ عمل تشخیص مجرب ٭ نظر کی کمزوری ٭طلسم ہر بیماری ٭ یرقان ہر قسم وغیرہ