تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا بیسواں خاص نمبر ’’خوفناک واقعات نمبر‘‘۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، اس خاص نمبر میں خوفناک واقعات کو جمع کیا گیا ہے۔ مرتب کہتے ہیں کہ ’’اگر آپ دل کے کمزور ہیں تو اس نمبر کو نہ پڑھیں۔ لیکن اگر آپ دل کے مضبوط ہیں اور ڈر و خوف آپ کے قریب نہیں پھٹکتا تو پھر اس نمبر کو پڑھ کر اندازہ کر یں کہ جنات کس طرح انسانوں کو پریشان کرتے ہیں‘‘۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Khofnaq Waqiat Number (خوفناک واقعات نمبر)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.