Khazina-tul-Asrar (خزینۃ الاسرار)
₨1,200
مجربات علماء ومشائخ ، معالجات روحانی وطبی پر مشتمل ایک نادر کتاب۔جس میں ہندو پاک کے اکابرین علماء ومشائخ کے خصوصی عملیات، زود اثر اور ادو وظا ئف اور مجرب تعویذات کانادر مجموعہ۔ زندگی کی اہم ضرورتوں سے متعلق مکمل مدلل جسمانی اور روحانی امراض کاشافی وکافی علاج۔ علاوہ ازیں مؤکلین عاملین کاملین جنات کے مجربات بھی شامل کردیئے گئے ہیں۔ غرضیکہ بے شمارعملیات کا لب لباب ہے۔
مولف:مولانا احمد علی بن شاہ دوست پنجگوری
صفحات:784
بائنڈنگ: ہارڈ کور
Reviews
There are no reviews yet.