Khazina-e-Ruhaniyaat (September’2023) (خزینۂ روحانیات، ستمبر2023ء)

100

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات:56

اسلامی، تصوف، روحانی، عملیاتی، طبی، نفسیاتی، معاشرتی مضامین کا حامل ترین میگزین۔

برصغیر پاک و ہند میں شائع ہونے واحد رسالہ جو ہر سال میں ’’دو خاص نمبر‘‘ شائع کرتا ہے۔

Description

رسالے میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

۔*دفاع کی قدر پہچانئے *12ربیع الاول آقائے دو جہاں ﷺکی یوم وفات ہرگز نہیں ہے روحانیات و تصوف *دُعـاءٌ لِتَسْـخيرِ القُـلوبِ للشيخ عبد القادر الجيلاني رضي الله عنه *مجرب تعویذات *دعائے برہتیہ کے اٹھائیس اسماء کے مختصر خواص *خاص روحانی اعمال امتحان میں کامیابی کے اعمال *مجربات اسمائے حسنیٰ *یا منعم کا عمل برائے فتوحات ودست غیب *آیات الکفایہ *آیات الشفاء *درود شریف کے عملیات *جنات وجادو کا روحانی علاج *جنات سے بچاؤ کے وظائف *بندش وجادو سے نجات کے عملیات *بچوں پر سوکھے پن کے جادو کا طلسماتی علاج *شیطان اور اس کے توابع سے حفاظت کا خاص حجاب *سورۂ مزمل کا خاص حاضرات کا عمل *حصول انعام بذریعہ عمل ہمزاد *حصول عزت، تسخیرات اور اپنے اوپر مہربان کرنے کے عملیات *شادی کے مجرب عملیات *رزق میں برکت کے اعمال *معاشی مسائل کا روحانی حل *زوجین کے مسائل کا روحانی حل *سرالی رشتوں میں نفرت ختم ہوکر محبت پیدا ہو *عالم بیداری میں کرنے والے استخارہ کے اعمال *بیٹے کی خواہش مندوں کیلئے خاص تعویذ *چوری اور ڈکیتی میں چھینا گیا سامان اور گاڑی کی واپسی کا تعویذ *نظرات سیارگان کے مجرب اعمال *شرف عطارد کے اعمال *شرف عطارد، احساس کمتری ختم کرنے کا زبردست روحانی علاج *آپ کے مسائل اور ان کا روحانی حل *تمام مخلوق کے شر سے پناہ کی دعا کا عامل بنیں *ذہنی اور جسمانی بیماریوں کے روحانی علاج *پورا سال خوش رہنے کا وظیفہ *قصیدہ حسنیٰ: ربیع الاول کا خاص عمل *جانور اور حشرات کے کاٹے کا روحانی علاج *چور معلوم کرنے کے عملیات *مقالہ: کرشمہ علم العداد *پیٹ میں گیس کا سبب بننے والی آپ کی بری عادات

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (September’2023) (خزینۂ روحانیات، ستمبر2023ء)”