Khazina-e-Ruhaniyaat (October’2024) (خزینۂ روحانیات، اکتوبر2024ء)

200

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات: 88

ماہنامہ خزینۂ روحانیات کا اٹھائیسواں خاص نمبر ’’وظائف نمبر‘‘۔

جس میں اولیاء اللہ و بزرگان دین، مفتیان و علمائے کرام، روحانی معالجین و عاملین، جنات، جادو، بندش، دُشمن سے نجات، ترقی رزق ، ادائیگی قرض، شادی، محبت، تکمیل حاجات، حل المشکلات و حفاظت کے وظائف شامل ہیں۔

Description

وظائف نمبر میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

۔*وظائف نمبر *آئیے! ہم آپ کو بتلاتے ہیں وظیفہ کسے کہتے ہیں؟ *حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے وظائف*استاذ محترم شیخ العاملین حضرت مولانا امان اللہ صاحب رحمہ اللہ کے وظائف*آفات سے حفاظت کا عمل *اولیاء اللہ وبزرگان دین رحمہم اللہ تعالیٰ کے وظائف*مجرب وظائف *مجرب وظائف*استاذ محترم حضرت مولانا حسن الہاشمی رحمہ اللہ کے آیت الکرسی کے وظائف*استاذ محترم حضرت مولانا غلام یٰسین خواجہ مدظلہ کے وظائف*استاذ محترم حضرت سید محبوب علی شاہ بخاری رحمہ اللہ کے وظائف*استاذ محترم حضرت مولانا اعجاز احمد خان مد ظلہ کے وظائف *استاذ محترم ملازم حسین کے وظائف *اسم یَا حَیُّ یَا قَیُّوْ مُ کے اعمال *استاذ محترم علی حسین شاہ مد ظلہ کے وظائف *سفر حرمین اور اعمال *مفتیان وعلمائے کرام کے تجویز کردہ وظائف *اللہ اکسیر عمل قرآنی *وظائف حزب البحر *آزمودہ وظائف *ایمان،روحانی، جسمانی حفاظت کیلئے مسنون دعائیں *مجرب وظائف*جرب وظائف *اکابر عاملین کے تجویز کردہ وظائف*وظیفہ ایک تدبیر ہے تدبیر سمجھ کرکریں *مجرب نورانی وظائف *دعا کی طاقت اور برکات *خاص وظائف *صحابی کی مدد کو فرشتہ کا اترنا*وظائف اسماء الحسنیٰ*آزمودہ وظائف *وظائف نظامی *اسماء الحسنیٰ کے وظائف *معاشی زوال کے جادو کا علاج *ہرکام کے لئے خاص عمل وظائف سندرالوی *فراخی رزق کا خاص وظیفہ *روحانی معالجین وعاملین کے تجویز کردہ کے وظائف *46اسمائے اعظم کا مجموعہ *دعائوں کی قبولیت کے وظائف *قوت حافظہ کی دعا *قرضہ اداکرنے کا مجرب عمل *جنات سے نجات کے وظائف *جادو سے نجات کا کاص نورانی وظیفہ *بندش سے نجات کے وظائف *جسمانی امراض سے شفاء کے وظائف*ترقی رزق کے وظائف*قرض کی ادائیگی کے وظائف *مشکلات کے حل کے وظائف *تکمیل حاجات کے وظائف *حفاظت کے وظائف *شادی ونکاح کے وظائف *محبت کے وظائف *دشمن کیلئے وظائف *مختلف مقاصد کیلئے وظائف

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (October’2024) (خزینۂ روحانیات، اکتوبر2024ء)”