Khazina-e-Ruhaniyaat (November’2023) (خزینۂ روحانیات، نومبر2023ء)

100

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات:56

اسلامی، تصوف، روحانی، عملیاتی، طبی، نفسیاتی، معاشرتی مضامین کا حامل ترین میگزین۔

برصغیر پاک و ہند میں شائع ہونے والا واحد رسالہ جو ہر سال میں ’’دو خاص نمبر‘‘ شائع کرتا ہے۔

Description

رسالے میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

۔*آیئے اپنی ایمانی اور روحانی حفاظت یقینی بنائیں *ایک قابل اصلاح طرز عمل *سلسلہ سہروردیہ *فرض نمازوں اور تہجد میں فرق *روحانیات و تصوف *دشمن کے لئے خاص اعمال *آسیب سے نجات کے عملیات *آسیب سے نجات کے اعمال *خواب میں زیارت کے اعمال *خواص دہ اسماء شریف *سورئہ مزمل کے مجرب عملیات *درود شریف کے خاص صیغے *ہسٹیریا یا آسیب *دفن شدہ تعویذات کو ظاہر کرنے کا عمل *مشائخ سلسلہ تجانیہ کا حفاظت کا زبردست روحانی قلعہ *روحانی تشخیص کے دو خاص اعمال *حاضرات کا زبردست عمل *فرور کی واپسی کے طلسمات *حصول ملازمت وبحالی ملازمت کاخاص عمل *شوہر کی محبت تازہ رکھئے !شادی کو بوجھ نہ سمجھئے *شرفقمر کے اعمال *نظرات سیارگان کے اعمال *لوح کامیابی ہر مقصد *ہبوط زہرہ کے اعمال *خواب میں جواب دیکھنا *آپ کے مسائل اور ان کا روحانی حل *قصیدئہ غوثیہ مع ترجمہ *جسمانی امراض کے روحانی علاج*دو افراد میں لڑائی کروانا *بری موت سے حفاظت *چہل کاف کے مجرب اعمال *عملیات میں اجازت کی اہمیت *حقائق صحت جدید جانیں ذراہٹ کے *گھر کو حادثات سے محفوظ بنائیں!

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (November’2023) (خزینۂ روحانیات، نومبر2023ء)”