Khazina-e-Ruhaniyaat (November’2022) (خزینۂ روحانیات، نومبر2022ء)

80

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات: 56

اسلامی، تصوف، روحانی، عملیاتی، طبی، نفسیاتی، معاشرتی مضامین کا حامل ترین میگزین۔

برصغیر پاک و ہند میں شائع ہونے واحد رسالہ جو ہر سال میں ’’دو خاص نمبر‘‘ شائع کرتا ہے۔

Description

رسالے میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

۔*دارالعمل چشتیہ کے 16ویں اجتماع کی مختصر کارگزاری *خشوع اور خضوع کی حقیقت *روحانیات وتصوف *خاص خاص نمازیں *جسمانی امراض کا روحانی علاج *موذی امراض سے نجات *مجرب وظائف و عملیا ت *اسمائے حسنیٰ کےمجرب عملیات *فضیلت وخواص سورئہ کہف *درود شریف کےمجرب عملیات *دفع آسیب کا قرآنی عمل *سحر بند ش حیض *مؤکلات کی خدمت حاصل کرنے کے چند علوی اعمال *جسمانی بیماریوں کےمجرب روحانی علاج *حُب کے تیر بہدف اعمال (۲) *فراخیٔ معاش کے خاص اعمال *شوہر کے دل میں محبت بڑھانے کے عملیات *اعمال چاند گرھن *شرفِ قمر کےاعمال *ھبوطِ قمر اور نکاح کی بندش *اوج عطارد کے اعمال *اوج عطارد کا خاص تحفہ (لوح رد سحر) *عملیاتِ چاند گہن *آپ کے مسائل اور ان کا روحانی حل *’’نقش سورۂ اخلاص برائے حب‘‘ کے عامل بنیں *عملِ خاص ’’یاسمعون‘‘ کے عامل بنیں *سوتے وقت اللہ کی طرف سے ایک پہرے دار مقرر *مجرب اعمالِ شر *عملیات برائے حب و تسخیر * خواب بندی کے مجرب عملیات *دَم داڑھ اور دانت کا درد *پھٹی ایڑیوں کا نہایت آسان گھریلو علاج *مفید طبی علاج *یہ دین بڑا قیمتی ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (November’2022) (خزینۂ روحانیات، نومبر2022ء)”