Khazina-e-Ruhaniyaat (May’2022) (خزینۂ روحانیات، مئی2022ء)

70

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات: 64

اسلامی، تصوف، روحانی، عملیاتی، طبی، نفسیاتی، معاشرتی مضامین کا حامل ترین میگزین۔

برصغیر پاک و ہند میں شائع ہونے واحد رسالہ جو ہر سال میں ’’دو خاص نمبر‘‘ شائع کرتا ہے۔

Description

رسالے میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

٭اداریہ٭حلقۂ مریدین میں ’’مرشدکامل کی محبت‘‘ کے انداز٭باطنی بیماریوں کے بارے میں سلطان العاشقین کے اقوال٭روحانیات وتصوف ٭خاص خاص نوافل٭مجرب عملیات و تعویذات٭اعمال حروفِ صوامت٭مجرب قرآنی عملیات٭تعویذ حقیقت اور احتیاط٭جسمانی بیماریوں کے لیےروحانی اعمال٭رشتہ؍شادی کے مجرب اعمال جدول قاضی الحاجات٭ختم خرچہ بے خرچان٭علاج بذریعہ جنتر منتر٭شرفِ قمر کےاعمال ٭قمردر عقرب … جدائی کا عمل٭چاند گرھن٭قوت باہ… عدد9کی انگوٹھی٭کاروبار کی ترقی٭قران زہرہ ومشتری تسخیر کا باقوت عمل ٭اعمالِ گرھن٭آپ کے مسائل اور ان کا روحانی حل٭عاملین کے مسائل اور ان کا حل ٭آسان عملیات٭استخارہ کے خاص اعمال٭مستند فضائل سورۂ فاتحہ٭مجرب روحانی اعمال برائے حل المشکلات و قضائے حاجات٭تشخیص پر توجہ دیں٭چار(4)عام نفسیاتی مسائل اورادویات کے سائڈ افیکٹس٭السر:علامات، پرہیز اور علاج٭علمِ سیمیا کے نوادرات

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (May’2022) (خزینۂ روحانیات، مئی2022ء)”