Khazina-e-Ruhaniyaat (March’2022) (خزینۂ روحانیات، مارچ 2022ء)

70

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات: 64

اسلامی، تصوف، روحانی، عملیاتی، طبی، نفسیاتی، معاشرتی مضامین کا حامل ترین میگزین۔

برصغیر پاک و ہند میں شائع ہونے واحد رسالہ جو ہر سال میں ’’دو خاص نمبر‘‘ شائع کرتا ہے۔

Description

رسالے میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

٭روحانیات وتصوف * حضرت علی ہجویری رحمہ اللہ * اسماء الحسنیٰ کے روحانی فوائد * رمضان المبارک کے دو خاص تحفے *علامہ انور شاہ کاشمیری ؒکے عملیات *سحر سے نجات کے اعمال *جنات ، آسیب و شیاطین کو جگہ سے نکالنے کے مجرب اعمال *حضیضِ عطارد کے خاص اعمال *حضیضِ مریخ کے اعمال *نوروز عالم افروز کا خصوصی جفری عمل *گردہ اور مثانہ کی بیماریوں کا روحانی علاج *زوجین میں محبت کرنے کےروحانی اعمال *رمضان المبارک میں روحانیت سے مالامال ہو جائیں *وہ لڑکی جس کے ساتھ ایک جنّ نے شادی کرلی تھی * مشکلات کے وقت کی ایک خاص دعا *نو روز عالم افروزکے خاص اعمال *حروفِ مقطعات کی زکات * لوح استحکامِ محبت *حصول علم وترقی علم کیلئے خاص نقش *سال2022ء اور شرف شہنشاہ کواکب *طلسم شرف مریخ 2022ء *لوح شرف زہرہ *رمضان المبارک کے اعمال  * عمل حٰمٓ الحی القیوم *بچوں کی کامیابی یا ناکامی میں صرف سکول ذمے دار نہیں *دعا نصف شعبان *حکمت کی کرشمہ سازیاں *لہسن کے حیرت انگیز بیش بہا فوائد

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (March’2022) (خزینۂ روحانیات، مارچ 2022ء)”