Khazina-e-Ruhaniyaat (Jun’2022) (خزینۂ روحانیات، جون2022ء)

80

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات: 64

اسلامی، تصوف، روحانی، عملیاتی، طبی، نفسیاتی، معاشرتی مضامین کا حامل ترین میگزین۔

برصغیر پاک و ہند میں شائع ہونے واحد رسالہ جو ہر سال میں ’’دو خاص نمبر‘‘ شائع کرتا ہے۔

Description

رسالے میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

٭معالجین اور مریضوں کیلئے لائحہ عمل٭معیار السلوک٭عشقِ مجازی کی چشمِ دید عبرتناک حکایات٭روحانیات وتصوف٭دشمنوں کے لیے مجرب عملیات٭مجرب روحانی اعمال٭تسخیرسندونی ٭مجرب اعمالِ قرآنی ٭درود شریف کے خاص صیغے ٭جنات، تسخیر کالی بھوتنی بنت شیطان ٭تسخیر موہنی دیوی کا عمل ٭جسمانی بیماریوں کا روحانی علاج ٭غضب کاعمل برائے تسخیر عام وخاص ٭سورۃ واقعہ کی خصوصیات٭عملیاتِ وارثی ٭فضائل وخواص اصحاب کہف ٭علاج بذریعہ منتر ٭نقش حروف تسخیر ٭زبان بندی اور دشمنوں میں جدائی کے دو خاص اعمال٭لوحِ کشف غیبی الہامات کی خاص لوح ٭ہمزاد، مؤکلات، جِنّات کو تابع کرنا ٭عاملین کےمسائل اور ان کا روحانی حل ٭چور کا پتہ لگانے کے عملیات ٭استخارہ کے خاص اعمال ٭مجرب روحانی اعمال ٭غموں اور مصیبتوں سے نجات پانے کا سریع التاثیر اعمال ٭مختلف جسمانی اعضاء وامراض پرسیاروں کی منسوبات٭طب نبویؐ میں مفردات سے علاج ٭علم ریمیا یعنی شعبد ات کاعلم (قسط اول) ٭عاملین اور روحانی علوم کے ماہرین کاپہلا آل پاکستان روحانی کنونشن مخفی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (Jun’2022) (خزینۂ روحانیات، جون2022ء)”