Khazina-e-Ruhaniyaat (July’2023) (خزینۂ روحانیات، جولائی 2023)

100

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات:56

اسلامی، تصوف، روحانی، عملیاتی، طبی، نفسیاتی، معاشرتی مضامین کا حامل ترین میگزین۔

برصغیر پاک و ہند میں شائع ہونے واحد رسالہ جو ہر سال میں ’’دو خاص نمبر‘‘ شائع کرتا ہے۔

Description

رسالے میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

۔*اداریہ *حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام *سلسلہ نقشبندیہ *بیماریوں پر اللہ جل شانہٗ کے انعامات *بہتان کے متعلق احادیث *مسکین کی امدادکا صلہ *حزب النور وقضاء الحوائج للامام الجیلانی رحمہ اللہ *عورتوں کیلئے روحانی علاج *دعائے برہتیہ کے اٹھائیس اسماء کے مختصر خواص *آیت الکرسی کا کثیر الفوائد تعویذ *اللہ تعالیٰ کے خاص اسمائے حسنیٰ کے روحانی اعمال *سورۂ الم نشرح کے اعمال *دجال کے فتنے سے حفاظت *دو(۲)خاص درود شریف *جنات سے نجات کے عملیات *آسیب و جنات نکالنے، جلانے کا نایاب عمل *جادو کا علاج کے خاص طریقے *روحانی تشخیص کا خاص عمل *محرم الحرام میں حاضرات کے پانی والے عمل کے عامل بنیں *مفرور کی واپسی کے مجرب عمل *رزق میں اضافے کے چار مجرب وظائف *ادائے قرض کے روحانی اعمال *اولاد کو راہِ راست پر لانے اور فرمانبرداری کے اعمال *حل المشکلات کے اعمال *شرف قمرکے اعمال *ہبوط قمرکے اعمال *اوج شمس (لوح خاص الخاص) *نظرات سیارگان کے مجرب اعمال *نظرات سیارگان کے اعمال *آپ کے مسائل اور اُن کا روحانی حل *عاملین کے مسائل اور اُن کا حل *چہل کاف سے جسمانی بیماریوں کا روحانی علاج *بچوں کی جسمانی بیماریوں کے روحانی علاج *دعاء شش قفل اور ان کے خواص *دشمن کی طرف سے مؤکل بھیجنا *چور معلوم کرنے کے عملیات *مقالہ: فلسفہ عملیات ووظائف *صحت برقرار رکھنے کے گُر

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (July’2023) (خزینۂ روحانیات، جولائی 2023)”