Khazina-e-Ruhaniyaat (January’2022) (خزینۂ روحانیات، جنوری2022ء)

70

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات: 64

اسلامی، تصوف، روحانی، عملیاتی، طبی، نفسیاتی، معاشرتی مضامین کا حامل ترین میگزین۔

برصغیر پاک و ہند میں شائع ہونے واحد رسالہ جو ہر سال میں ’’دو خاص نمبر‘‘ شائع کرتا ہے۔

Description

رسالے میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

٭درسِ قرآن٭فضائل قرآن معظم ٭ظالم،دشمن،حاسدین کی شرارت اور اسمائے حسنیٰ ٭محبت کے قرآنی اعمال ٭روحانی اعمال برائے زیارتِ نبی کریم ﷺ ٭روحانی تشخیص کے مجرب اعمال ٭حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہٗ کے مجرب عملیات ٭جناتی وآسیبی مریضوں کا علاج اورحصارات٭نظر بد کے علاج کےچار مجرب طریقے٭ہر قسم کےآسیب، جن ، شیطان، بھوت ٭پلید اور ارواحِ خبیثہ سے حفاظت کا ایک مجرب اور خاص الخاص تعویذ ٭جنات كي تسخير ٭ جنات کی حاضری ٭حواس باطن کو پیدار کرنے کے خاص اعمال ٭جسمانی بیماریوں کا روحانی علاج ٭شادی ٭’’زدہ‘‘ لوگ ٭معاشی مسائل کا روحانی حل ٭شادی کے لیے راضی کرنے کےروحانی اعمال ٭’’وہ لڑکی جس کے ساتھ ایک جن نے شادی کرلی تھی‘‘ ٭رموزِ فقر ٭چند خاص الخاص روحانی اعمال ٭روحانی اعمال ٭شرف قمرکے اعمال ٭ہبوط قمر کے اعمال ٭ لوح استحکامِ محبت ٭ لوح ترقی دولت٭ قسم ناصور کے اعمال برائے دشمن ٭ روحانی اعمال ٭آیاتِ خمسہ بامؤکل ٭روحانی صحت ٭ ترقی کے اعمال ٭ارسال ہاتف ٭حاضرات کا مجرب تجربہ شدہ اعمال ٭ہمیشہ خوش رہنے کا فن٭بچوں میں چوری کی عادت کی اصلاح کیسے کریں؟ ٭وہ سات وجوہات جو ثابت کرتی ہیں کہ نیند ہے کتنی قیمتی ٭انار ایک پھل ایک دوا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (January’2022) (خزینۂ روحانیات، جنوری2022ء)”