Khazina-e-Ruhaniyaat (February’2022) (خزینۂ روحانیات، فروری2022ء)

70

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات: 64

اسلامی، تصوف، روحانی، عملیاتی، طبی، نفسیاتی، معاشرتی مضامین کا حامل ترین میگزین۔

برصغیر پاک و ہند میں شائع ہونے واحد رسالہ جو ہر سال میں ’’دو خاص نمبر‘‘ شائع کرتا ہے۔

Description

رسالے میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

٭روحانیات و تصوف ٭حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ(قسط:1) ٭روحانی امراض سے نجات بذریعہ اسمائے حسنیٰ ٭بسم اللہ کے چند مجرب اعمال ٭درودِ ناریہ ٭شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کے عملیات ٭لوحِ امداد ِ غیبی ٭عمل قٓ اور عمل نٓ ٭تسخیر روح خود ٭تسخیرِ ہمزاد ٭مجرب روحانی ٹوٹکے ٭پوشیدہ باتوں کو جاننے اورخبریں حاصل کرنے کےروحانی اعمال ٭آسان عملیات و تعویذات ٭روحانی پرواز ٭العلاج بالسماء بالشعاع الشمس (علاج شمسی ) ٭وہ لڑکی جس کے ساتھ ایک جن نے شادی کر لی تھی ٭14معصومینf کے اسمائے مبارکہ کی لوح ٭ زنانہ امراض کا روحانی علاج ٭شرفِ قمر کے اعمال ٭ظالم کے گروہ یا مجمع کو تتر بتر کرنے کیلئے قرآنی نقش ٭لوحِ دولتمندی (دولت مند بننے کے لیے) ٭لوح تکمیل حاجات٭ رزق میں برکت کے اعمال ٭زوجین کی اصلاح کرنے کے روحانی اعمال ٭عورتوں پر کیے گئے سحر کا علاج ٭رجعت سے نجات اور حفاظت کے اعمال ٭جسمانی بیماریوں کا قرآنی علاج ٭دوسری شادی ٭دجال سے حفاظت کا انمول تحفہ ٭پریشانیوں سے نجات کے روحانی اعمال ٭مخفی گناہوں پر مخفی تعزیر ٭ذہنی صحت برقرار رکھنے کے سادہ ٭اصول۔۔۔جو کہ آپ کی زندگی میں خوشی اور سکون لے آئیں گے ٭بچوں کی اخلاقی تربیت کیسے کریں؟ ٭خراب صحت کی سات علامتیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (February’2022) (خزینۂ روحانیات، فروری2022ء)”