Khazina-e-Ruhaniyaat (August’2023) (خزینۂ روحانیات، اگست2023ء)

100

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات:56

اسلامی، تصوف، روحانی، عملیاتی، طبی، نفسیاتی، معاشرتی مضامین کا حامل ترین میگزین۔

برصغیر پاک و ہند میں شائع ہونے واحد رسالہ جو ہر سال میں ’’دو خاص نمبر‘‘ شائع کرتا ہے۔

Description

رسالے میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

۔*اداریہ *تصوف کے سلاسل اور اُن کی بانی شخصیات *سلسلۂ قادریہ *کب تک آخر اپنے رب کی نعمتیں جھٹلائے گا *لاحول کی برکت *مجرّبات حضرت شیخ محمد محدث تھانوی رحمہ اللہ *مجرب تعویذات و عملیات *دُعائے برہتیہ کے اٹھائیس اسماء کے مختصر خواص *مجرب روحانی ٹوٹکے *جسمانی امراض اور آیت الکرسی *وظائف اسمائے حسنیٰ *فضائل و اعمالِ قرآنی *فضائل درود شریف *شیاطین سے حفاظت کے شرعی طریقے *سحر سفلی مدفونہ کا روحانی علاج *جادو ہونے پر کیا کِیا جائے؟ *حجاب عظیم جو شیطان سے محفوظ رکھے *ہر قسم کی بندش سے نجات *سورۂ مزمل کے مؤکل کی حاضری *لڑکی کی جلد شادی ہونے کے دو خاص اعمال *فراخی رزق کے اعمال *مسلسل نقصان والے کاروبار کو فائدہ مند بنانے کا وظیفہ *ضدی خواتین ناکام رہتی ہیں *نیک کام میں پہل کرنے کی فضیلت *روحانی بزرگ سے سوال و جواب *شرفِ قمر کے اعمال *قمر در عقرب کے اعمال *لوح تکمیل حاجات *لوح خاص برائے دفع مشکلات *لوح شفاء کینسر، ٹی بی، شوگر، بواسیر، لا علاج امراض *لوح اوج مریخ *آپ کے مسائل اور ان کا روحانی حل *اذکار، وظائف اور دعاؤں کا مخصوص تعداد میں پڑھنے کا حکم *امراض جسمانی سے شفاء کے اعمال *خواتین کی جسمانی بیماریوں کے روحانی علاج *لوح سعادت *لوگوں کو مطیع کرنے کا خاص عمل *دشمن کے لئے روحانی اعمال *مقالہ: فلسفہ عملیات و وظائف *مقالہ: کینسر کے اسباب وعلامات اور روحانی و جسمانی علاج

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (August’2023) (خزینۂ روحانیات، اگست2023ء)”