Khazina-e-Ruhaniyaat (August’2022) (خزینۂ روحانیات، اگست2022ء)

80

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات: 64

اسلامی، تصوف، روحانی، عملیاتی، طبی، نفسیاتی، معاشرتی مضامین کا حامل ترین میگزین۔

برصغیر پاک و ہند میں شائع ہونے واحد رسالہ جو ہر سال میں ’’دو خاص نمبر‘‘ شائع کرتا ہے۔

Description

رسالے میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

٭صحیح اور غلط کا پیمانہ ٭مولوی اور صوفی…شریعت اور طریقت ٭روحانیات وتصوف ٭ مجرب عملیات و تعویذات ٭دعائے حزب النصر٭جادو، آسیب، نظرِ بد سے نجات کے مجرب اعمال ٭مجرب وظائف٭اسمائے حسنیٰ کے خواص ٭قضائے حاجت کے مجرب اعمال ٭درودِ ابراھیمی کی خاص زکات ٭روحانی پرواز ٭جادو، جنات سے نجات کے مجرب عملیات ٭ جھوٹا اٹھرا…سحری اٹھرا ٭ہمزاد کے عامل کیلئے خصوصی ہدایات ٭روحانی اور جسمانی بیماریوں کا قرآنی علاج ٭تسخیرالخلائق اور کثیر الفوائد خاص خاص اعمال ٭معاشی مسائل کے روحانی حل ٭زوجین میں محبت پیدا کرنے کےروحانی اعمال ٭بندش کے خاص منتر ٭شرف قمر کے اعمال ٭نظرات سیارگان کے اعمال ٭شرف عطارد کا خاص تحفہ( لوح رد سحر ) ٭آپ کے مسائل اور ان کا روحانی حل ٭عاملین کے مسائل اور ان کا حل ٭تمام حاجتوں کے لئےخاص عمل ٭نا فرمان اولاد کیلئے تعویذ مبارک ٭ محرم الحرام کے خاص عملیات٭قرآن سے دکھ، درد اور بیماریوں کاعلاج ٭خطوت الشيطن ٭امرود کھانے کے فوائد ٭یادداشت بڑھانے کے گُر ٭علم ریمیا یعنی شعبد ات کاعلم (قسط سوم)

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (August’2022) (خزینۂ روحانیات، اگست2022ء)”