Khazina-e-Ruhaniyaat (April’2023 (خزینۂ روحانیات، اپریل2023ء)

150

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات: 88

ماہنامہ خزینۂ روحانیات کا پچیسواں خاص نمبر ’’آسیب نمبر‘‘۔

آسیب سے نجات و حفاظت کے مجرب المجرب وظائف، نقوش و تعویذات، اعمال، معالجات اور دُعاؤں پر مشتمل خاص نمبر۔

Description

اثرات بد نمبر میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

۔*’’آسیب نمبر‘‘ پچیسواں خاص نمبر* آسیب *آسیبی مریض کی پہچان *آسیب زدہ مریض کے علاج میں ہدایات *آسیب سے نجات و حفاظت کے اعمال*اولیائے کرام اور بزرگانِ دین کےآسیب سے نجات و حفاظت کےاعمال *برائے دفعیہ آسیب و حرکات و خبائث جنات *آسیب سے نجات اور حفاظت کے عملیات *آسیب سے نجات اور حفاظت کے اعمال *بخور کے ذریعے آسیب سے نجات *ارواح خبیثہ جن، بھوت اتارنے کے تیربہدف عمل *جادو، جنات اور لاعلاج بیماریوں کا مجرب عمل*دفع آسیب کے اعمال *آسیب سے نجات کے اعمال *آسیب سے نجات کا خاص عمل *آسیب سے نجات اور جلانے کے خاص تعویذات*آسیب سے نجات کے اعمال *گھراور اولاد کی آسیب و شیطان سے حفاظت *آسیب سے نجات کے اعمال *آسیب سے نجات کے اعمال *مفتیان وعلمائے کرام کے تجویز کردہ عملیات برائے نجات و حفاظت از آسیب *ہر قسم کےآسیب، جن ، شیطان، بھوت پلید اور ارواحِ خبیثہ سے حفاظت کا ایک مجرب تعویذ*عاملین کے لیے آسیب سے نجات کے اعمال *آسیب نمبر *آسیب دورکرنے کانورانی عمل *آسیب سے نجات کے اعمال *سر کش آسیب و جنات کےلئے خاص اعمال *آسیب زدہ مریضوں کی تشخیص کے اعمال *آسیب، جن، بلا دور کرنے کا عمل *’’لوح تحفظ‘‘ *آسیب سے نجات *خبیث جنات کو جلانےاور بھگانے کے لیے جنتر *مجرب اعمال برائے آسیب و جنات سے نجات*جادو و آسیب کی مشترکہ علامتیں *حزب البحر سے آسیبی مریضوں وآسیبی جگہ کا علاج *آسیب کی تسخیر کے اعمال *مختلف عاملین کے تجویز کردہ عملیات برائے حفاظت و نجات از آسیب و جنات ؍ حاضر کرنے کے اعمال؍ گھر سے آسیب بھگانا *آسیب کی حاضری والے مریضوں کا علاج *آیات قرآنی برائے فعیّہ اثرِ جن و آسیب *آسیب سے نجات و حفاظت کے مجرب وظائف؍ عملیات؍ تعویذات *کراماتِ جفر،آسیبی مسئلہ کا علاج

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (April’2023 (خزینۂ روحانیات، اپریل2023ء)”