Khazina-e-Ruhaniyaat (April’2022) (خزینۂ روحانیات، اپریل2022ء)

120

مدیرِ اعلیٰ: خالد مقبول حفظہ اللہ

صفحات: 104

ماہنامہ خزینۂ روحانیات کا تیئسواں خاص نمبر ’’اثرات بد نمبر‘‘۔

اثرات بد سے نجات و حفاظت کے مجرب المجرب وظائف، نقوش و تعویذات، اعمال، معالجات اور دُعاؤں پر مشتمل خاص نمبر۔

 

Description

اثرات بد نمبر میں شائع ہونے والے مضامین درج ذیل ہیں:۔

٭اثراتِ بد کا علاج کرنے اور کروانےکے اصول٭اللہ ﷻ ہی ہر تدبیر کا نتیجہ مرتب فرماتے ہیں٭اولیاء اللہ اور بزرگانِ دین کے اثراتِ بد سے نجات و حفاظت کے مجرب اعمال٭مفتیان وعلمائے کرام کےاثراتِ بد سے نجات کے مجرب اعمال٭اثراتِ بد سے نجات کے اعمال٭جادو اور شیطانی چالوں کا توڑ٭اثراتِ بد سے نجات کے مجرب المجرب اعمال٭حضرت مولانا حسن الہاشمیؒ کےاثراتِ بد سے نجات کے اعمال٭قیصر احمد کے جنات اوراثرات بدسے نجات کے تیر بہدف اعمال٭اثرات بد سے نجات کے اعمال٭مولانا خواجہ محمد یٰسین مد ظلہٗ کےاثراتِ بد سے نجات کے اعمال٭مولانا عجاز احمد خان مد ظلہٗ کے اثراتِ بد سے نجات کے اعمال٭اثراتِ بد سے نجات کے اعمال٭وظائف حصار و برکت، نجات از شر سحر و جنات٭اثراتِ بد سے نجات کے اعمال٭سخت سے سخت جادو اور جن سے نجات کا تعویذ٭جادو جنات سے نجات کے مجرب اعمال٭اثراتِ بد کی تشخیص کے روحانی اعمال٭اثراتِ بد سے حفاظت کے اعمال٭اثراتِ بد سے نجات کے اعمال٭اثرات بد اور کچھ خاص باتیں٭لوح مبارک برائے روحانی حفاظت٭عاملین و کاملین کےاثراتِ بد سے نجات کے مجرب اعمال٭دفیعہ رجعت وآسیب وجنون جادو وٹونہ٭جادو اور شیطانی اثرات کا علاج٭اثراتِ بد کے مجرب علاج٭جادو …جدید ریسرچ، خواب، اسباب اور علامتیں٭دفع اثراتِ بد کے مجرب اعمال٭مجموعہ وظائف برائے سحر و آسیب٭خواتین کے لیے جادو اور جنات سے نجات کا خاص عمل٭دفع اثراتِ بد کے مجرب اعمال٭اثراتِ بد کے مجرب روحانی علاج٭اثراتِ بد سے نجات کے قرآنی عملیات٭اثراتِ بد سے نجات کے نورانی عملیات٭اثراتِ بد سے نجات کے اعمال

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khazina-e-Ruhaniyaat (April’2022) (خزینۂ روحانیات، اپریل2022ء)”