Kashaf al Astar (کشف الاسرار)

180

آپ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں جو طالب مولیٰ اس کتاب کواخلاص سے پڑھے گا اس سے کوئی چیز مخفی اور پوشیدہ نہیں رہے گی۔

تصنیف و لطیف: سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ ۔مترجم: حافظ حماد الرحمن سروری قادری

صفحات:56

بائنڈنگ:مجلد

Description

’’کشف الاسرار ‘‘ سلطان العارفین، برہان الواصلین حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ کے علم لدنی، مکاشفات اور تجلیات انوارِذاتی کاوہ الہامی مجموعہ ہے جس کے متعلق آپ رحمۃ اللہ علیہ کافرمان ہے کہ میں نے یہ کتاب اللہ کے حکم، حضرت محمد ﷺ کی اجازت اور باطنی ارشاد کے مطابق تصنیف فرمائی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kashaf al Astar (کشف الاسرار)”