Kaleed Ruhani Fi Talismat Sulemani (کلید روحانی فی طلسمات سلیمانی)
₨2,500
تالیف: پیر صوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی قادری
فوٹوکاپی (امپورٹڈ پیپر)
صفحات: 212
اجازت کے ساتھ ہدیہ: 2500 روپے
حضرت سلیمان علیہ السلام کے زمانہ کے قدیم طلسمات کا عظیم مجموعہ، جسے اردو زبان مین آپ پہلی مرتبہ پڑھ رہے ہیں۔ یہ عظیم خفی رازوں کی ایک عظیم ترین کتاب ہے۔ جس میں ملائکہ سمادی اور ارضی سے معاونت کے مستند ترین اعمال درج کئے گئے ہیں۔ اس کتاب میں وہ اعمال اور طلسمات درج کئے گئے ہیں جن سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام نے عجیب و غریب کام لیے۔ حضرت آصف بن برخیا سے روایت کر دہ طلسمات بھی شامل ہیں اور ایسے اسماء درج ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے مقرب فرشتوں کو سکھانے اور ایسے اسماء جن میں ساتوں آسمانوں اور سبعہ سیارگان کی روحانیات موجود ہے نیز دنوں کے مؤکلات ارضی و سماوی کی روحانیات سے امور زندگی میں کام لینے کے لیےنایاب ترین طلسماتی اعمال درج ہیں جسے ربع صدی کی تحقیق کے بعد پیش کیا گیا ہے:۔
Reviews
There are no reviews yet.