ماہنامہ طلسماتی دنیا کا پہلا خاص نمبر ’’جنات نمبر‘‘ اپنے موضوع کےاعتبار سے ایک بہترین رسالہ ہے۔جنات کے موضوع پر ایک تاریخی دستاویزہے۔ جنات کے اثرات کو ختم کرنے کے ایک سو اعمال، جنات و آسیب کو حاضر کرنے کے اعمال، جن کو بوتل میں بندکرنے کا عمل، جن تابع کرنے کے طریقے، ایک مسلمان جن کا تیار کردہ عمل، تشخیص مرض کے طریقے اور بہت سے اعمال۔ جن کیا ہے؟، جنات کی حقیقت، عامل جن، بائیس جن ایک عورت، ام الصبیان کیا ہے؟ جنات سے جنگ اور دیگر مفید مضامین۔ جنات سے جنگ کرنے والے عاملین کے لئے ایک لازمی دستاویز۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Jinnat Number (جنات نمبر)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.