Jinnat, Jadu wa Asaib ka Mukammal Ilaj (جنات، جادو و آسیب کا مکمل علاج)
₨700
تالیف :محمد الیاس عادل
صفحات :520
٭قرآن وحدیث اور شریعت مطہرہ کے مستند اور صحیح ترین حوالوں کے علاوہ جدید، سائنسی تحقیق کی روشنی میں مرتب کی گئی اس جامع معلوماتی ومعلجاتی کتاب میں جنات، پری ،خبیث روحوں، شیاطین اور ہرقسم کے جادو ،سحر ، آسیب سے مکمل بچائو کیلئے تیر بہدف موثر ، مجرب وظائف، عملیاتوتعویذات شامل ہیں۔علاوہ ازیں عجیب وغریب مخلوق کے حملوں وفتنوں سے بچنے کی موثر تدابیر بھی شامل ہیں۔کتاب مصیبت زدہ پریشان حال لوگوں کے لئے ایک انمول تحفہ ہے۔
You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.