Jami-ul-Wazaif (جامع الوظائف)

550

ایمان وعقیدہ کی حفاظت، اسلامی اخلاقیات کی پاسداری اورذکراللہ کے ذریعے مسائل ومشکلات سے چھٹکارا پانے کیلئے اسلامی وروحانی وظائف کااردو میں سب سے بڑا جامع ترین انسائیکلوپیڈیا۔

مصنف:علامہ ارشد حسن ثاقب

صفحات: 656

بائنڈنگ:مجلد

Description

٭شرکیہ اور لادین عملیات ٭بدکردار اور لٹیرے عامل ٭وظیفہ پڑھنے کا طریقہ ٭وظائف کی ضرورت کیا ہے؟ ٭دعا اور جلد بازی ٭مال اور اولاد کو بددعا نہ دیں ٭ اسم اعظم ٭ اسم اعظم کی جامع ترین دعا ٭قرآن پاک کی سورتوں کے فضائل ٭موت کے سوا ہر آفت سے حفاظت ٭سحراور بیماری سے نجات ٭درد سے نجات ٭صلح ومحبت کیلئے ٭مال رکاوٹ دور کرنے کیلئے ٭مالی وسعت کیلئے ٭ مشکلات وبلیات ٭ موتیا کا خاتمہ ٭قرض کی ادائیگی ٭ باران رحمت کیلئے ٭ قیدی کی رہائی کیلئے ٭ سلامتی وشفاء مال ودولت کیلئے ٭فقروفاقہ سے نجات ٭ دشمن کی ہلاکت کیلئے ٭ غیب سے روزی ملنے اور مالا مال ہونے کا خصوصی عمل ٭حصول دولت کیلئے ٭حضور اقدسﷺ کی زیارت کیلئے ٭حقائق اگلوانے کا عجیب طریقہ ٭نظر بد کے ازالہ کیلئے ٭مریض سحر، آسیب کی تشخیص کیلئے ٭ظالموں کی بربادی کیلئے ٭ کاروباری بندش کاخاتمہ ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jami-ul-Wazaif (جامع الوظائف)”