Jadu ka Ruhani Ilaj جادو کا روحانی علاج( نئی کتاب)
₨400
کتاب ہذا میں جادو کی حقیقت ،جادو کی تاریخ ، فرعون کو دربار میں جادوگروں کے کرتب، شریعت میں جادو کی حقیقت ، جادو کے ا ثرات ، ہاروت وماروت کا قصہ ، جادو کے متعلق امام شافعی رحمہ اللہ کا فتویٰ ، جن یا انسان کی بد نظر ، آسیب سے چھٹکارا ، زبان کی بندش، آسیب کو بھگانا ، تسخیر ہمزاد ،شہوت کی بندش ، قوت مردانہ کی بندش ، شریر جنات کے شر سے بچائو کا طریقہ اور دیگر جادو کی وجہ سے پہنچنے والی تکالیف کا علاج درج کیا گیا ہے۔
مرتبہ و مئولفہ : محمد الیاس عادل معاون خصوصی :ابو الکاشف کشفی قلندری
صفات : 472
Reviews
There are no reviews yet.