Jadu aur Jinnat sy Mukammal Shartiya Nijat جادو اور جنات سے مکمل شرطیہ نجات

650

جنات کے عجیب وغریب اور پُر اسرار حالات اور طور طریقے۔ جنات وسحر سے محفوظ رہنے اور ان کو زیر کرنےکے تباہ کن مخفی ہتھیاروں کا ذکر۔سحر وجادو کے ستائے ہوئے لوگوں کے لیے ایک آزمودہ تحفہ ۔

تالیف:حکیم حافظ عبدالرؤف

صفحات383

Description

٭سحراور جنات کے اثرات کابیان ٭ کلدانی سحر کے بڑے پکے ماہر تھے ٭شریر جنات کی تعداد ٭جنات کے رہنے سہنے کی جگہ اور ان کی قسمیں ٭جنات انسانوں کو کیونکر ستاتے ہیں ٭اعمال روحانی تشخیص ٭کپڑا ناپ کر تشخیص کرنا ٭ نقش کے ذریعے تشخیص کرنا ٭بازو ناپ کرتشخیص کرنا ٭پانی پلا کر تشخیص کرنا ٭ سحرکے چار ستون اور ازالہ سحرکے پانچ ارکان ٭ بڑے سے بڑے جادو کاخاص توڑ ٭چیزکھلانے والے عمل ٭ پلانے والے عملیات ٭ گھرکیلنے والا عمل ٭ سحر جادو کیلئے مجرب عمل ٭مرد کو سحر پلیدی سے نجات دلانا ٭ جادو کے ذریعے بانجھ پن ٭ کالا جادو سے جسم میں سوئیاں چبھنا ٭شادی میں رکاوٹ میں فوری خاتمہ ٭سحر لقوہ ٭سحر سام کا ایک اور روحانی علاج ٭ ہر قسم کے جادواور سفلی اعمال کا آسان علاج ٭ اگر لڑکی یا لڑکے کا رشتہ بند ہو ٭لاعلاج اور مہلک کالے جادو کا توڑ ٭ بندش کاروبار ٭برائے دفع سحر ٭رنج و الم ومصیبت وغم میں یا سحر میں مبتلا ہو ٭سحرکرنے سے اپنی بیوی سے نفرت ہو گئی ہو ٭بوجہ سحر اگر لڑکیاں پیدا ہوں ٭اگر شوہر بیوی سے نفرت کرے ٭عورت کا ہمبستری سے نفرت کرنا ٭مریض عشق کاایک اور آسان مجرب عمل ٭خبیث چڑیلوں سے نجات ٭ جن وآسیب کو جلانا ٭ ڈائن کی نظر سے محفوظ رہے ٭آسیب شیطان شریر جن ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jadu aur Jinnat sy Mukammal Shartiya Nijat جادو اور جنات سے مکمل شرطیہ نجات”