Description
۔(1)۔ مہلک غذائیں ،نبوی غذائیںﷺ اور جدید سائنس مصنف: حکیم طارق محمود چغتائی صفحات:208
اسلامی اور سائنسی تحقیقات کی شاہکار کتاب ۔
۔(2)۔ گیس ٹربل مصنف: ڈٓکٹر آئی ایچ موجی صفحات:45
ہومیو پیتھی میں گیس ٹربل کی اہمیت اور اس کے سائنٹیفک علاج ۔
۔(3)۔ امراض معدہ وشکم معدہ وجگر مصنف: ڈٓکٹر عثمان شیخ صفحات:290
معدہ و جگر کی بیماریوں پر مکمل کتاب ۔
۔(4)۔ تبخیرہ معدہ وجوہات اور علاج مصنف: ڈاکٹر جاوید اقبال صفحات:159
اس کتاب کے چند ابواب یہ ہیں:تبخیر معدہ، تبخیر معدہ کا علاج، تبخیر معدہ اور دیگر امراض، تبخیر معدہ سے بچاؤ کیلئے مفید ہدایات ۔
۔(5)۔ امراض اور علاج ہومیوپیتھک سائنس کے آئینے میں مصنف:ڈاکٹر محمد فاروق صفحات:415
شوگر، بلڈ پریشر، یرقان۔ امراض دل، دمہ، نزلہ و زکام، کالی کھانسی، گھٹیا، ہڈیوں کے امراض، الرجی، سوکھا ، حمل کے مسائل ، وٹامنزاور خناق وغیرہ کے ہومیو پیتھک معالجات ۔25 سالہ ہومیو پیتھک تجربات کا نچوڑ۔