Description
۔(1)۔ امراض اور علاج ہومیوپیتھک سائنس کے آئینے میں مصنف: ڈاکٹر محمد فاروق صفحات:415
شوگر، بلڈ پریشر، یرقان۔ امراض دل، دمہ، نزلہ و زکام، کالی کھانسی، گھٹیا، ہڈیوں کے امراض، الرجی، سوکھا ، حمل کے مسائل ، وٹامنزاور خناق وغیرہ کے ہومیو پیتھک معالجات ۔25 سالہ ہومیو پیتھک تجربات کا نچوڑ۔
۔(2)۔ نیش لیڈر مصنف: صفحات:111
ہومیو پیتھک معالجین کیلئے مریضوں کو صحت یاب کرنے کیلئے یہ کتاب ایک اچھا موقع ہے ۔
۔(3)۔ نادر جواہرات ہومیوپیتھی مصنف: ڈاکٹر سراج الحق قریشی صفحات:111
انسانی جسم کے قدرتی نطام کو متحرک کرکے بیماریوں کا قلع قمع کرنے والی کتاب ۔ عورتوں کے امراض کی مفید دوائیں۔
۔(4)۔ مجربات ہومیوپیتھی مصنف: ڈاکٹرعبد القیوم ملیح آبادی صفحات:111
ہر بیماری کے علاج کیلئے ہومیو دواؤ ں کی ڈکشنری۔