Islamic Year 1442 Offer – 28

1,860

مولانا حسن الہاشمی مدظلہُ کی علم الاعداد پر 5 لاثانی کتب پر 30فیصد رعایت

1 in stock

Description

۔(1)۔ اعداد کا جادو   مصنف:مولانا حسن الہاشمی مدظلہ    صفحات:۔۔112

اعداد ہزاروں سوالوں کاصحیح جواب دینے والی ایک نادر کتاب، خفیہ سوالوں کے حیران کن جواب دینے والی ایک حیرت انگیز کتاب ۔

۔(2)۔ تعلقات اعداد   مصنف:مولانا حسن الہاشمی مدظلہ    صفحات:۔۔

اعداد کی باہمی دشمنی اور دوستی پر مفصل روشنی ڈالنے والی ایک عجیب وغریب کتاب۔ اعداد کے ذریعہ جوابات حاصل کرنے کاایک عجیب وغریب طریقہ ۔

۔(3)۔ کرشمۂ اعداد   مصنف:مولانا حسن الہاشمی مدظلہ    صفحات:۔۔

اعداد کی قوت کیا ہے اور اعداد کے ذریعے زندگی کے اہم ترین سوالات کے جوابات کس طرح دیئے ہیں، یہ جاننے کے لیے کرشمہ اعداد کا مطالعہ کریں ۔

۔(4)۔اعداد کی دنیا   مصنف:مولانا حسن الہاشمی مدظلہ    صفحات:۔۔

اعداد اپنی زبان میں کیا کہتے ہیں اورانسان کے ظاہر وباطن سے کس طرح پردے ہٹاتے ہیں ایک زبردست معلوماتی کتاب ۔

۔(5)۔ اعداد بولتے ہیں   مصنف:مولانا حسن الہاشمی مدظلہ    صفحات:۔۔319

اعداد کی زبان سمجھنے کے لیے ایک انمول کتاب ، کیا یہ محض اتفاق ہے کہ انسان جن جانوروں کوپالتا ہے ان کا عدد7ہوتا ہے ؟علم الاعداد سے دلچسپی رکھنے والے حضرات اس کتاب کامطالعہ ضرور کریں ۔