Islamic Year 1442 Offer – 08

2,530

کاش البرنی کی 6 کتب پر %30 رعایت

Out of stock

Description

۔(1)۔ عددوں کی حکومت(حصہ اول)      صفحات:222

نام اور پیدائش کے اعداد سے قسمت اور اوصاف معلوم کرنے کی بہترین کتاب۔

۔(2)۔ عددوں کی حکومت(حصہ دوم)    صفحات:175

نمبروں کی قوتیں اور ان کے اثرات، پیشہ ورانہ نمبر، روحانی نمبر، خصوصی اعداد،منصوبوں کا طریقہ کار، دن، ماہ، سال کے اعداد، زائچہ اعداد، ستارون کے باہمی تعلقات.تاریخ پیدائش یا نام سے زائچہ اعداد تیار کرنااور پڑھنا اور بہت کچھ۔

۔(3)۔ عامل کامل(حصہ اول)     صفحات:159

علومِ روحانی کے سر بستہ رازوںکی کلید کتاب۔

۔(4)۔ عامل کامل(حصہ دوم)     صفحات:256

علم الالواح، علم الاعداد، وفقِ اعداد، علم النقوش مع قواعد، وضع اور خواص اس کتاب کا موضوع ہیں۔

۔(5)۔ الساعات(حصہ ا ول)     صفحات:184

  وقت کی طاقت اور سعادرت و نحوست کا روزانہ زندگی میں دخل۔ وقت کے اختیارات۔ احکامات اور اثرات وقت اور کام کا تعلق۔ وقت کی طاقت و تاثر اور سعادت و نحوست کا وہ حساب جو انسان کے روزانہ نطامِ زندگی کے تغیر و تبدل کو ظاہر کرتا ہے ۔ اس کا معمول خوش قسمتی لائے گا۔ اور اس کی لا علمی ناکامیوں اور رنج و محن کے چکر میں مبتلا رکھے گی۔

۔(6)۔ الساعات(حصہ دوم)     صفحات:176

کتاب کے اہم مضامین ساعات مع علم تدبیر۔ حکم ہفت افلاک۔ کواکب کے ملائکہ، اسماء۔ عزیمتیں۔ لوح تحفظ۔ لوح عروج۔ ساعت کے اثرات سے متعلق حروفِ طلسم، آیات ، ادویات اور صدقات۔