Hazraat Number (حاضرات نمبر)

600

مصنف: مولانا حسن الہاشمی رحمۃ اللہ علیہ (انڈیا )

صفحات: 194

بائنڈنگ: پیپر کور

پرنٹنگ: فوٹو کاپی

Description

ماہنامہ طلسماتی دنیا کا پانچواں خاص نمبر ’’حاضرات نمبر‘‘۔حاضرات نمبر میں تین سو (300) سے زائد حاضرات کے نایات طریقے دیے گئے ہیں ۔ اس سے بڑھ کر حاضرات کے موضوع پر دستاویز دستیاب نہیں۔عاملین کے لئے ایک گراں قدر تحفہ ہے۔ مرتب لکھتے ہیں کہ ’’آپ حاضرات  کے ذریعہ دفینہ معلوم کر سکتے ہیں، ایک عمل کے ذریعے نکال بھی سکتے ہیں۔ دفینہ نکالنے کا عمل اسی شمارے میں پڑھیں‘‘۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hazraat Number (حاضرات نمبر)”