Hakeem Abdul Raheem Rind Books | Ilm-ul-Jaffar (حکیم عبد الرحیم رند کی علم الجفر پر چپھی کتب)

1,500

حکیم عبد الرحیم الرند کی علم الجفر کے موضوع پر 3 اہم کتب پر 10 فیصد رعایت۔

یہ آفر 31 جنوری 2023 تک کیلئے ہے۔

Out of stock

Description

۔(1)۔ رحیم الجفر  ۔۔۔ حصہ اول
جفر کے علم کو سکھانے والی کتاب۔

۔(2)۔ رحیم الجفر  ۔۔۔ حصہ دوم
اس کتاب میں کئی سوال حل کیے گئے ہیں۔

۔(3)۔ رحیم الجفر  ۔۔۔ حصہ سوم ۔۔۔  صفحات:152
علم جفر ٭علم جفر کے اصول وقواعد٭علم آثار ٭قیمت یااعداد حروف٭اعداد سے حروف بنانے کاقانون ٭منازل قمر کے تعلق رکھنے والے حروف٭منازل قمر سیاروں کے تعلقات اور اس کے اثرات٭ساعت سیارگان٭اربعہ عناصر ٭ طبائع حروف تہجی٭ خواص حروف تہجی٭رجال الغیب٭ بخورات واغذیہ سیارگان ٭تکسیر کاعمل٭اسمائے حسنیٰ ٭جذر قاعدہ ٭ اصول نجوم٭استخراج طالع ٭ نظرات دیکھنے کی فرضی مثال ٭دوستی ودشمنی باہم سیارگان ٭شرف وہبوط سیارگان ٭دائرہ جلالی اور جمالی اور مشترک حروف تہجی کااسطرح ہے٭حروف شفاء ٭ حروف کے آپس میں تعلقات ٭ اعداد اکا اعجاز ٭اجتماع سیارگان کے اثرات اہل زمین پر ٭مرض سے نجات حاصل کرنے کے حروف٭حروف برائے محبت

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hakeem Abdul Raheem Rind Books | Ilm-ul-Jaffar (حکیم عبد الرحیم رند کی علم الجفر پر چپھی کتب)”