Guru Wadia گرو ودیا
₨300
منتروں کی نایاب کتاب
مصنف:قاضی وقاراحمد
صفحات:17
بائنڈنگ: فوٹو کاپی
Description
٭کرم کی قسمیں ٭چھ کرموں کی وشائیں(سمتیں)٭چھ کرموں کے لیے چھ رُتیں ٭چھ اعما ل کے چھ رنگ ٭اعمال ورنگوں کا جدول ٭دیو شول چکر ٭یوگنی وچار (گردش رجال الغیب)٭آسن (نشست) پر بیٹھنے کا طریقہ ٭نشست کی جگہ پر بچھونا ٭منتروں کی پرکرتی٭نتھ چکر ٭کرم کے چھپے بھید ٭جاپ میں انگلیوں کلے استعمال کا طریقہ ٭کرم کی سدھی میں ہوم کرنے کا طریقہ ٭تنتر ودیا ٭عزت پانے کا انمول کرم ٭زیادتی صحبت ٭روحانی قوت بڑھانے کا تنتر ٭مطلوب حاضر کرنے کاحیرت انگیز تنتر ٭من موہنی راکھ ٭برائے ہجوم حسینہ تنتر بے نظیر ٭وشی کرن سرمہ ٭مطلوب مطیع ہو جائے ٭موہت پوڈر ٭لوگوں میں ہر دلعزیز ٭حاکم اعلیٰ قابو کرنا ٭انسان اور درندوں پررعب ودبدبہ٭درندوں کی محبت ٭مطلوب کو طالب بنانے کا وشی کرن منتر ٭وشی کرن منتر ٭اک نظر میں مطلوب کو بس میں کرنا ٭وشی کرن تنتر ٭لکشمی سادھنا منتر ٭کل کاموں میں کامیابی حاصل کرنے کا منتر ٭مال بکنے کا تنتر٭ گھروں میں خوشحالی لانے کا تنتر ٭مال ودولت بڑھانے کا زبردست تنتر ٭تکلیف دور کرنے کا تنتر ٭جادو ٹونہ نظر بد سے بچنے کا تنترک ٹوٹکہ ٭روپیہ بچت کرنے کا تنترک ٹوٹکہ ٭وشی کرن منتر ٭من موہنی بھسم ٭وشنی کرن دھونی ٭وشی کرن تنترک تلک ٭دوش کرن کا نایاب عمل۔
Reviews
There are no reviews yet.