Gulistan-e-Qanaat گلستان قناعت

800

مصنف: مولانا محمدموسیٰ روحانی بازیؒ

صفحات:623

Description

٭انسان کے ذمے عبادت ہے اور رزق اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمے لیا ہے٭رلانے والے اور رقت انگیز اشعار ٭ایک بزرگ کی کرامت کا ذکر جو سمندر کے اندر ظاہر ہوئی ٭دنیاوی زندگی کی فنا اور اس کی مثال کا بیان ٭دعا کے مستجاب ہونے کی شرائط کابیان ٭ حسن بصریؒ فرماتے ہیں کہ پانچ قسم کے انسانوں نے لوگوں کو ہلاک اور تباہ کیا٭ ذوالنون مصریؒ کی کرامت سے کیکر کے درخت سے کھجوریں گرنے کا بیان ٭ حاتم اصم ؒ کا لقب اصم سے مشہور ہونے کا حیرت انگیز قصہ ٭کسی مسلمان کے عیب پرپردہ ڈالنے کے بارے میں دوجامع احادیث کاذکر ٭ابوحنیفہؒ کی فکرآخرت وخدمت اسلام کا بیان ٭ابوحنیفہؒ کی خشیت اللہ اور ایک کرامت سے متعلق ایمان افزا واقعہ ٭ شاہ ولی اللہ ؒ ،مولانا فخرالدین چشتی ؒ اور مرزاجان جانانؒ کی بطور امتحان دو پیسے والی دعوت طعام کادلچسپ ولطیف واقعہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Gulistan-e-Qanaat گلستان قناعت”