Ganj-e-Alasrar (گنج الاسرار)

160

گنج الاسرار کی تصحیح متن اور ترجمہ بھی اسی علمی تحقیق کی ایک خوبصورت کڑی ہے۔ یہ کام خادم سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی توجہ اور رہنمائی میں انجام پایا اور برکات خاص کاحامل ہے۔

تصنیف و لطیف: سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ ۔مترجم: حافظ حماد الرحمن سروری قادری

صفحات:64

بائنڈنگ:مجلد

Description

سلطان العارفین حضرت سلطان باھو رحمۃ اللہ علیہ نے اسرار جان کاعرفان پیر گیلان، پیر پیران جہان حضرت عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سے پایااور ایسے پایا کہ جس دل کی طرف نگاہ کی اس کی جان روشن کردی۔ آپ کے آثار واسرار کاسلسلہ فیض رسان بے پایان ہے اور خوش قسمتی یہ ہے کہ موجودہ دور میں جب دلوں کی صفا کی زیادہ ضرورت ہے یہ اسرار اور آثار تصحیح وتراجم کے زیور سے آراستہ ہورہے ہیں ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ganj-e-Alasrar (گنج الاسرار)”