Eid 1442 Offer – 10

725

حضرت خواجہ علامہ حکیم پیر صوفی غلام سرور شباب صاحب کی شہرۂ آفاق کتب

6 in stock

Description

۔(1)۔  ردسحر (حصہ اول)    مصنف:غلام سرور شباب  صفحات:319
سحرجادو، ٹونہ، مسان، کالے علم اور تعویذات کے بداثرات کو ختم کرنے کے مستند طریق وعملیات پرمبنی لاثانی تصنیف

۔(2)۔  ردسحر(حصہ دوم)    مصنف:غلام سرور شباب  صفحات:192
جادو ٹونہ، کالے علم، سفلی اعمال، بیر، کلوا کی چوکی اور گڈ امسان کے بد اثرات کو جڑ سے ختم کردینے والے قوی الاثر اعمال پر انمول تصنیف

۔(3)۔  رد سحر(حصہ سوم)    مصنف:غلام سرور شباب  صفحات:240
برسوں کے لاعلاج مسحورومعقود افراد کے لیے اِک مژدہ جانفزا۔ ردِ سحر کے مجرب ومستند ترین ونقوش پرمشتمل لاثانی تصنیف ۔ کالے علم، جادوٹونہ، سفلی اعمال کی چیرہ دستیوں اور ستم نوازیوں نیز گڈا مسان کے بداثرات کوجڑ سے ختم کرنے کیلئے اِک ضربِ کلیمی