Eid 1442 Offer – 09

650

حضرت خواجہ علامہ حکیم پیر صوفی غلام سرور شباب صاحب کی شہرۂ آفاق کتب

1 in stock

Description

۔(1)۔  پیرا نارمل علوم کا خلاصہ    مصنف:غلام سرور شباب  صفحات:286
ہپناٹزم، یوگا، کلر تھراپی، اروما تھراپی، میگنٹ تھراپی، مائنڈ پاور، چی پاور، این ایل پی اور دیگر ماورائی علوم پر مستند تحقیقی مضامین پر مبنی اُردو میں پہلی تصنیف

۔(2)۔  مصباح الارواح    مصنف:غلام سرور شباب  صفحات:336
اشارات و نظارات، حاضرات الاروح، تسخیر مؤکلات، جنات، ملکۃ الجنات و شاہ جنات، تسخیر پریاں، شیاطین، تسخیرات ارواح خبیثہ سفلیہ، تسخیر ملوک بمعہ اور ان کی عفرت و ذریت کے مستند اعمال پر لا جواب و شہرۂ آفاق لاثانی تصنیف

۔(3)۔  ریکی ہیلنگ کورس    مصنف:غلام سرور شباب  صفحات:191
کائناتی شفاء انرجی ’’متبادل طریقہ علاج‘‘ جو جسمانی، روحانی، ذہنی اور نفسیات امراض کے لیے پوری دنیا میں جاری و ساری ہے۔ ریکی ہیلنگ پر اُردو میں پہلے بے مثال لاثنی تصنیف

Cart
Your cart is currently empty.